انسان خاک سے کس طرح خلق کیا گیا؟
انسان کی ابتدا خاک سے ھوئی ھے۔ جیسا کہ جب گندم کا بیج زمین میں ڈالا گیا اور سبز ھوا تو خاک نے اس کی جڑوں کو اس طرح جذب کیا کہ آیک آیک بیج اب سات سو بیجوں میں تبدیل ھو گیا۔ اسی گندم سے بنی ھوئی روٹی ما ںباپ نے کھائی۔ ان کے اندر جانے والے بیس لقموں سے آیک خون کا قطرہ وجود میں آیا اور خون کے بیس قطروں سے منی کا اایک قطرہ وجود میں آتا ھے۔ جب مرد اور عورت کے نطفے رحم میں ایک دوسرے سے ملاقات کرتے ھیں اور چالیس دن تک ایک دوسرے کے اندر جذب ھوتے ھیں تو پھر حیض ان دونوں نطفوں سے جا ملتا ھے اوران پر گر پڑتا ھے یہ ناپاک اجناس ایک دوسرے میں مل جاتی ھیں تو پھر انسان وجود میں آتا ھے۔