Posts

3 Simple Steps to Improve your English without any supportive environment

Image
 3 Simple Steps to Improve your English even  is not a supportive environment or   Even if you don’t have a speaking partner, there are plenty of things you can do to improve your English speaking. 1. Use your listening exercises to improve speaking. As you listen to English speech (be it TV, Youtube videos, audiobooks, or podcasts), turn that into a speaking opportunity. What you can do is to listen to small chunks of speech and repeat after the speaker. You will soon begin to pick up native English intonation, pronunciation, and new vocabulary. This exercise is extremely useful in improving your speaking. 2. Practice speaking to yourself. You don’t necessarily have to have a speaking partner in order to improve your English speaking. When you are alone, you can practice your speaking by talking to yourself. This is the time to let go of your inhibitions and start expressing your thoughts. Some useful tips: a) Whenever you feel stuck and are at a loss for a word, try working your way

5 qualities of men to attract more women

Image
 1.Confidence At the point when a man strolls into a room and radiates a demeanor of certainty, he in a flash turns out to be more appealing. Regardless of whether he is the most perfect man in the room, the shortfall of certainty can execute his odds of keeping a lady's consideration.  2.A Sense of Humor  Ladies love a man who can snicker and make them chuckle consequently. There isn't anything hotter than a man that can make a lady snicker so hard that she clucks wildly.  3. Being a Gentleman  He doesn't need to dress like Gary Cooper, yet he ought to have his habits down to a "T" with regards to pursuing ladies. That implies: opening entryways, releasing the ladies in first, saying "please" and "thank you," and being aware.  A bundle of roses or box of chocolates as an astonishment out on the town will win you extra focuses. It isn't so quite a bit of a venture, however it's a decent signal that can mean everything to somebody.  4. K

What thing is this?

Image
 

آٹو میٹیک آسنوکر ٹیبل

Image
بلیئرڈ اور اسنوکر ٹیبل کے شوقین جانتے ہیں کہ اگر اسے مکمل ہموار نہ کیا جائے تو کھیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اب فرانسیسی کار ساز کمپنی بوگاتی نے ایک پول ٹیبل بنایا ہے جو پانی میں تیرتی کشتی پر بھی ازخود سیدھا ہوکر کھیل کو ممکن بناتا ہے۔ لیکن یاد رہے کہ ایک میز کی قیمت تین لاکھ ڈالر یعنی پانچ کروڑ پاکستانی روپے کے برابر ہے۔ بوگاتی کمپنی شاندار کاریں بنانے میں عالمی شہرت رکھتی ہے لیکن اب اس نے کاربن فائبر پول ٹیبل بنایا ہے۔ اس کی خاص بات اس میں  نصب جدید ترین جائرواسکوپ ہر لمحے ٹیبل کی سیدھ کا خیال رکھتے ہیں اور جیسے میز ایک جانب جھکتی ہے وہ ازخود سیدھی ہوجاتی ہے۔ بوگاتی نے ایک انجینیئرنگ کمپنی آئی ایکس او کے تعاون سے یہ میز بنوائی ہے۔ اسپین کی یہ کمپنی کاربن فائبر بنانے میں مہارت رکھتی ہے۔ بگاٹی نے کہا ہے کہ میز کی تیاری میں تمام پروفیشنل عوامل اور سہولیات کو شامل کیا گیا ہے۔ ٹیبل کا ڈھانچہ المونیئم اور ٹائٹینیئم پر مشتل ہے اور اس پر کاربن فائبر چڑھایا گیا ہے جو ’کھیل کے مزاج‘ کے عین مطابق ہے۔ گیند جمع کرنے والے خانے (پاکٹس) اسٹین لیس اسٹیل سے بنے ہیں اور اطراف کے دراز سی این سی مشین

"شعلے" سے کورونا کی روک تھام

Image
  ممبئی پولیس نے کورونا وائرس کی ایس او پیز پر عمل در آمد کروانے کے لیے انوکھا طریقہ اپنالیا، ماضی کی مشہور فلم ’شعلے‘  کے ڈائیلاگ کو استعمال کرتے ہوئے ماسک پہننے کے حوالے سے آگاہی مہم چلائی، جسے سوشل میڈیا صارفین بہت پسند کررہے ہیں۔ ممبئی پولیس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے عوام کو ایس او پیز پر عمل در آمد کروانے کے لیے شعلے فلم کے ڈائیلاگ کا سہار ا لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی پولیس کی جانب سے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ ’کتنے ماسک سیف ہیں، پورے دو سرکار۔ پولیس کی اس پوسٹ کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے اور ایس اوپیز کے عمل در آمد کے لیے بھارتی پولیس کی جانب سے کیے گئے اس انداز کو کافی سراہا جارہا ہے۔

آسمان پر سوئمنگ پول

Image
  لندن کے نائن ایلمز بزنس ڈسٹرکٹ میں دو عمارتوں کے درمیان ’آسمانی سوئمنگ پُول ‘ تیار کیا گیا ہے۔ ’اسکائی پول‘ نام کا یہ سوئمنگ پول خاص طرح کے مضبوط اور شفاف پلاسٹک سے تیار کیا گیا ہے۔ سوئمنگ پول کی لمبائی 82 فٹ ہے جبکہ اس میں ایک لاکھ 48 ہزار گیلن پانی کی گنجائش ہے۔ اسکائی پول کی شفاف دیواروں اور فرش کو پہلے امریکی ریاست کولوراڈو کے ایک کارخانے میں بڑے بڑے ٹکڑوں کی شکل میں تیار کیا گیا، جنہیں بعد ازاں ہزاروں میل دور پہنچانے کے بعد، پوری احتیاط سے اس طرح جوڑا گیا کہ آسمانی سوئمنگ پول بن گیا۔

انیس سالہ پاکستانی نے تاریخ رقم کر دی

Image
  پاکستانی کوہِ پیما سرباز خان نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر 24 گھنٹوں میں سبز ہلالی پرچم دوسری مرتبہ لہرا کر تاریخ رقم کردی۔ گزشتہ روز شہروز کاشف نامی 19 سالہ نوجوان نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے وہاں سبز ہلالی پرچم لہرایا تھا اور آج یہ کارنامہ سرباز خان نے انجام دیا۔ سرباز خان نے گزشتہ ماہ دنیا کی دسویں سب سے اونچی چوٹی اناپورنا سر کی تھی، اب ایک ماہ میں ہی انہوں نے 8 ہزار میٹر سے بلند ایک اور چوٹی سر کر لی ہے۔ سرباز خان اب تک 8 ہزار میٹر سے بلند 7 چوٹیاں سر کرچکے ہیں۔ اناپورنا سر کرنے میں  سر باز خان کے ہمراہ عبدل جوشی بھی تھے،  دونوں کوہ پیما انا پورنا چوٹی سر کرنے والےپہلے پاکستانی ہیں۔